انسان کو جس چیز میں کمال حاصل ہوتا ہے - اُس پر مرتا ہے -
چنانچہ دھنتر دید کو سانپ پکڑنے میں کمال تھا - اس کو سانپ نے کاٹا اور مر گیا -
ارسطو سل کی بیماری میں مرا -
افلاطون فالج میں -
لقمان سرسام میں اور جالینوس دستوں کے مرض میں -
حالانکہ انہی بیماریوں کے علاج میں کمال رکھتے تھے -
اسی طرح جس کو جس سے محبّت ہوتی ہے ، اسی کے خیال میں جان دیتا ہے -
قارون مال کی محبّت میں مرا -
مجنوں لیلیٰ کی محبّت میں -
اسی طرح طالب خدا کو خدا کی طلبی کی بیماری ہے وہ اسی میں فنا ہو جاتا ہے -
از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٤٠٩

No comments:
Post a Comment